امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقے میں سفرسے روک دیا

نئی دہلی : امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سیاحت کیلئے خطرناک ہے ،امریکی شہری مہاراشٹر ،تلنگانہ اورمغربی بنگال نہ جائیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور وہاں پر بھارتی فورسز اور ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھائے جار ہے ہیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here