رکن بلوچستان اسمبلی ثنااللہ بلوچ کی گاڑی سے 50 لاکھ روپے مالیت کی شراب برآمد

واشنگٹن :سبین ارشد: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (یو ایس ایف ڈی اے) نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی ہے ۔

ابتداء میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہو گی جب کہ ٹیسٹ کٹ کی سپلائی کا ا?غاز کا 30 مارچ، آئندہ ہفتے سے اسپتالوں سے ہو گا۔

یاد رہے ایف ڈی اے امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کی ایک ایجنسی ہے جو کہ عوام الناس کی صحت کی حفاظت کرتی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ کورونا سے متاثرہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here