امریکا میں مڈ ٹرم انتخابات منگل کو ہوں گے

واشنگٹن : فہد بن ارشد : امریکامیں منگل کومڈٹرم انتخابات ہو ں گے،صدرڈونلڈٹرمپ کی پالیسیوں پرریفرنڈم ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں مڈ ٹرم انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، امریکا میں مڈ ٹرم انتخابات منگل کو ہوں گے ۔

مڈٹرم انتخابات میں ایوان کی تمام یعنی435اورسینیٹ کی100میں سے35نشستوں پرانتخابات ہوں گے۔

مڈٹرم انتخابات میں36ریاستوں اور3دیگرعلاقوں کےگورنروں کابھی انتخاب کیاجائےگا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here