امریکی ریاست کیلیفورنیا کےجنگلات میں آگ ،59 ہلاکتیں ، 130 افراد لا پتہ

لاس اینجلس : فہد بن ارشد : امریکی ریاست کیلیفورنیا کےجنگلات میں لگی آگ 8دن بعدبھی بےقابو ہے،شمالی علاقےسےمزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست بھر میں آگ لگنےکےواقعات میں 130 افراد لاپتاہیں،جنگلات میں آگ لگنے کےواقعات کی وجوہات 8دن بعد بھی سامنے نہ آسکیں۔

متاثرہ خاندانوں نےبجلی فراہم کرنیوالی کمپنی کےخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

متاثرہ خاندانوں کا الزام ہے کہ پاور کمپنی کی ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن گرنےسےآگ لگی۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here