امریکی مصنوعات کی چین میں داخلےکی اجازت،ٹیرف میں کمی کاواحدحل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی برآمدات پرٹیرف 10فیصدسےبڑھاکر25فیصد کیاجاسکتاہے،ٹیرف میں اضافےکوروکنےکی چینی درخواست کےتسلیم کیےجانےکاامکان کم ہے۔

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی مصنوعات کی چین میں داخلےکی اجازت،ٹیرف میں کمی کاواحدحل ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی صدرسےملاقات میں ڈیل نہیں ہوپائی تو ٹیرف میں اضافہ ہوگا،ٹیرف میں اضافےکوروکنےکی چینی درخواست کےتسلیم کیےجانےکاامکان کم ہے۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here