Friday, August 23, 2019

اہم خبریں

عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ،بنیادی مراکز صحت میں ٹیسٹ کئی گنا مہنگے

لاہور: پنجاب حکومت نے بنیادی مراکز صحت میں ٹیسٹ کئی گنا مہنگے کردیئے ہیں، لیور فنکشن ٹیسٹ 50 روپے سے بڑھاکر 300 روپے جبکہ الٹرا...

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کو کام چھوڑنے کا حکم

لاہور: وزارت قانون وانصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کے مقدمے کو سننے والے جج کو تبدیل کرنے کی...

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ معاملہ ، احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد:احتساب عدالت نے نیب کی مریم نوازشریف کے خلاف ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت...

اب کسی کی جرات نہیں کہ آمریت کی طرف دیکھے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ہم سے بات چیت کے لیے متعدد بار رابطہ...

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کوگرفتار کر لیا گیا، نیب نے انہیں ایل این جی کیس...

مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کا معاملہ ،جج محمد بشیر نے کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 19 جولائی کو مریم نواز کی پیشی کے حوالے سے کمشنر اور آئی جی اسلام...

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں عوامی اجتماع، لاؤڈسپیکر،وال چاکنگ...

سی ٹی ڈی نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کر لیا

لاہور: کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیاہے ۔ میڈیا ذرائع  کے مطابق حافظ سعید کے خلاف...

قبروں میں مردے دفنانے پر بھی ٹیکس لگانے کی تجویز

لاہور : پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی...

رانا ثناء اللہ نے اپنے خلاف کیس پر آرمی چیف سے نوٹس لینے کی درخواست کر دی

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے راہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اپنی طرف سے ہیروئن ڈال کر اے این ایف نے اپنے منہ...

تازہ ترین

جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس، سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کا فیصلہ کل سنائے گی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں...

بھارت نے پاکستان کی طرف آنے والے دریائی پانی کا رخ موڑنے کی تیاری شروع کر دی

نئی دہلی:بھارت نے پاکستان مخالف ایک اور قدم اٹھا لیا، بھارتی حکومت نے اضافی پانی کا پاکستان کی طرف بہاؤ روکنے کے لیے کام...

وفاقی کابینہ کا نیب قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ بدنیتی،رضا ربانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ ملک میں پہلے ہی مختلف احتساب قوانین رائج...

آرمی چیف سے انٹرمیڈیٹ میں نمایاں نمبر لینے والے مدارس کے طلبا کی ملاقات

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انٹرمیڈیٹ میں نمایاں نمبر لینے والے مدارس کے طلبا نے ملاقات کی ،13 رکنی وفد میں مدارس...

کالم

حکومت کا ایک سال، توقعات سے بڑھ کر کارکردگی

شنیلہ عمار موجودہ حکومت نے ایک سال کے اندر عوام کو توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھا کر حیران کم اور پریشان زیادہ کر دیا...

چھوڑ دیں وہ راستہ جو کہیں نہیں جاتا

 افضال خان ایک ہی تجربہ باربار کیاجارہاہے,ہربار تباہ کن نتائج سامنے آرہے، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ تجربہ کرنے والوں نے آخرکتنی بار ایک ہی...

قوم کے وسیع تر مفاد میں

عمار مسعود اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرس مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں منعقد ہوئی۔ بی این پی اس کانفرنس میں بوجوہ شرکت نہیں...

ایک صفحے کی تحریر

عاصمہ شیرازی ہم وقت کے ساتھ ضد میں ہیں۔ جب یہ سوچ لیا جائے کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا تو ملک ناقابل تلافی...

بلاگ

تو کیادس ماہ بعدیقین کر لیاجائے کہ یہی وہ سونامی تھی جو آنا تھی؟

افضال خان تو کیادس ماہ بعدیقین کر لیاجائے کہ یہی وہ سونامی تھی جو آنا تھی؟ اگرجواب ہاں میں ہے؟ توپھریہ سونامی قوم کواپنے ساتھ بہالے جانے...

مریم نواز کا سیاسی سفر

ظاہر قریشی پاکستانی سیاست کے افق پر 28جولائی 2017 کے عدالتی فیصلے کہ بعد کے بدلتے سیاسی حالات کا ایک اختصاری جائزہ لیا جائے تو...

Amazing Islam journey

Zahir Qureshi This is the amazing Islam journey of a brave sister. Her name is Shariffa Carlo and these are her words:‬ ‪The story of how...

کیا عمران خان این آر او دے سکتے ہیں؟

حسنات احمد کوٹ ایک بار پهر این آر او کی بحث گردش کر رہی ہے ایک صحافی کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ شریف خاندان...

مووی ریویو