Wednesday, February 26, 2020

اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں 350 مائیکرو ہائیڈرو پراجیکٹ مکمل ہوئے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ...

عمران خان کے خیال،بال اور سوال سب ٹرمپ جیسے ہیں: دی ٹائمز

اسلام آباد:  برطانوی اخبار " دی ٹائمز" کو اپنے ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھ...

نواز شریف اور مریم نواز کرپشن میں ملوث، نیب تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان کو کرپٹ پریکٹسز میں ملوث قرار دیتے ہوئے اپنی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ہے، رپورٹ میں...

اسلام آباد کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،اسلام آباد کے سینیٹ الیکشن کے لئے...

جولائی میں عوام درست فیصلہ کریں ، ترقی کا سفر جاری رہے گا

چترال: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جولائی میں عوام نے درست فیصلہ کرنا ہے اور اگر درست فیصلہ کیا تو ترقی کا...

لیبیامیں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانی ، کون کہاں سے تھا؟

اسلام آباد: لیبیامیں کشتی حادثے میں جاں بحق 8افرادکاتعلق گجرات سےہے، لیبیاکشتی حادثےمیں جاں بحق 4افرادکاتعلق منڈی بہاؤالدین سےتھا،کشتی حادثےمیں جاں بحق4افراد کا تعلق...

سوات میں پاک آرمی کے یونٹ پر خودکش حملہ ، 11 فوجی شہید

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں آرمی کے ایک یونٹ پر خودکش بم حملے میں گیارہ فوجی شہید اور...

نیب ٹیم کا دورہ لندن، شریف خاندان کے خلاف کوئی قابل ذکر شواہد نہ مل سکے

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جائیدادوں سے متعلق تحقیقات کرنے والی نیب ٹیم حالیہ دورہ لندن کے دوران کوئی...

عدلیہ کا رعب تب قائم ہو گا جب پرویز مشرف جیل میں ہو گا ، احسن اقبال

ملتان: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جولائی 2013 میں سی پیک ایک کاغذ کا ٹکڑا تھا ،آج حقیقت ہے ، موجودہ...

انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ :بھارت آسٹریلیا کو ہراکرچوتھی مرتبہ چیمپئن بن گیا

تورنگا : بھارت آسٹریلیا کو ہراکرچوتھی مرتبہ انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا ہے۔ بھارت نے فائنل میں آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں...

تازہ ترین

لاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ دیا

لاہور: لاہور کے سفاری پارک میں شیر کے حملے میں ایک لڑکا مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے سفاری پارک میں شیروں نے ان...

ہمیں منشیات سے فوائد حاصل کرنا ہوں گے، شہریار آفریدی

کراچی(سبین ارشد) وفاقی وزیر انسداد منشیات شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا کی طرح ہمیں بھی منشیات سے فوائد حاصل کرنا ہوں...

صدر ٹرمپ نے انتخابات میں روس کے کردار پر پردہ ڈالنے کے بدلی معافی کی پیش کش کی، بانی وکی لیکس

واشنگٹن:سبین ارشد: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں دو ہزار سولہ کے صدارتی...

نعیم الحق کی زندگی میں ہی ان کے بنگلے پر قبضے کی جنگ شروع ہوگئی تھی، سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد : سبین ارشد : سینئر صحافی منصور آفاقی نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کی...

کالم

کشمیرکی جدوجہد آزادی کا تاریخی پس منظر

ظاہر قریشی صدیوں سے کشمیری عوام استبداد کے تحت تکلیف دہ حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہاں تک کہ ان کے اپنے کشمیری...

اتفاق کی برکتیں

عمار مسعود سیانے صحیح ہی کہتے تھے کہ اس ملک میں جمہوریت کے پنپنے کی ایک ہی صورت ہے کہ ادارے اور اسمبلی ایک پیج...

مودی توں وڈا ظالم نیب

ارشاد بھٹی(جیو نیوز) نام تحریک انصاف، 22سالہ جدوجہد، منشور، تبدیلی، احتساب، انصاف، ایک سالہ اقتدار، نتیجہ، تاجروں، بیورو کریٹوں کو نیب چھوٹ، مطلب خوابوں سے...

خان صاحب سے کچھ بھی بعید نہیں- ناقابل اشاعت کالم

عمار مسعود سچ پوچھیے تو عمران خان کی سب سے بڑی خوبی اب تک یہی رہی ہے کہ وہ بات اس جذبے، استدالال اور تیقن...

بلاگ

خیال سےخطاب

  محمداسدشاہ آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ آپ کی طبیعت میں خودپرستی بدرجۂ اتم موجود ہے - جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ،...

ناکامیاں چھپ نہیں سکتیں!!!

تحریر:حسنات احمد کوٹ عمران خان کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر دھواں دھار تھی دھواں دھار تقریر سے نہ تو کشمیر کا مسئلہ...

ڈیل کی افواہیں اور حقیقت!!!

تحریر: حسنات احمد کوٹ ایک مرتبہ پھر یہ شوشہ چھوڑ دیاگیا ہے کہ میاں نوازشریف ڈیل کرنے جا رہے ہیں پہلے بھی یہ شوشہ کئیں...

پراپیگینڈا یا ایجنڈا سیٹنگ کیا ہے

سید شاہد عباس کاظمی صحافت میں حقیقت سے نظریں چرانا اور پراپیگنڈہ کر کے اپنی بات منوانا اہم ہوتا جا رہا ہے۔ اپنی بات منوانے...

مووی ریویو