گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد:منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا اہلسکو نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکو کا کہناتھا کہ میں وزیراعظم عمران خان سے التجا کرتی ہوں کہ مجھے انصاف دلوایا جائے ۔

ان کا کہناتھا کہ میری عمران خان سے گزارش ہے کہ میرے کیس کی طرف توجہ دی ہے ۔

غیر ملکی ماڈل نے کہا کہ میں نے کوٹ لکھپت جیل میں بلاول بھٹو اور نوازشریف کو ملاقات کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here