راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا

لندن : بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو ایک اور انتہائی شاندار اعزاز سے نواز دیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق رات فتح علی خان نے اپنی موسیقی اور جادوئی آواز کے ذریعے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی پہنچان بنائی اور انہیں بھارت میں بھی خوب پذیرائی ملی تاہم اب انہیں لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا ہے ۔

راحت فتح علی خان کے علاوہ دیگر 8 شخصیات کو بھی اس تقریب میں اعزازی ڈگری دی گئی ہے ۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here