شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے شدید علیل

کراچی: معروف غزل گائیک اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی کو شدید علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق آصف مہدی کو کئی برس سے گردوں کا عارضہ لاحق ہے،جس کے باعث شہنشاہ غزل مہدی حسن کا خاندان مالی مشکلات کا شکار ہے۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here