وزیراعظم کی زیر صدارت فلم انڈسٹری کی بحالی سے متعلق اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت فلم انڈسٹری کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ملکی کلچر اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کا معیار بہتر بنایا جائے گا، اجلاس میں فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئےضروری اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here