کامیابی کے لئے 2فیصد ذہانت،98فیصد سخت محنت درکار ہوتی ہے،مادھوری ڈکشت

بمبئی:بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے 2فیصد ذہانت اور 98فیصد سخت محنت کا عمل دخل ہوتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مادھوری ڈکشت نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ بہترین کوریوگرافرز کے ساتھ بہت اچھے گانوں پر ڈانس کر چکی ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کیونکہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here