افغان فورسز کا آپریشن:11 طالبان ہلاک

ننگر ہار: افغانستان میں فورسز نے 11 طالبان کو ہلاک کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں افغان فورسز نےچھاپوں کےدوران گیارہ طالبان کوہلاک جبکہ چار جنگجوؤں کوزخمی کردیا ہے۔

فورسزنے کارروائیوں میں منشیات اور ہیروئن لیب کوبھی تباہ کردیا ہے۔

دوسری جانب افغان صوبےخوست میں ایک مکان میں دھماکہ ہو اہے ۔دھماکے میں تین افراد ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔ مرنےوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here