سڈنی،مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے آسٹریلوی سنیٹر فریسرایننگ کو انڈہ پڑگیا

سڈنی:مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے آسٹریلوی سنیٹر فریسرایننگ کو انڈہ پڑگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلو سینٹر فریسرا یننگ نے سوشل میڈیا پر شہید نمازیوں کیلئے منفی باتیں پوسٹ کی تھیں جس پر مقامی لوگوں میں ان کیخلاف نفرت پائی جاتی تھی۔

سڈنی میں ایک تقریب کے دوران مقامی نوجوان نے آسٹریلوی سینٹر فریسرایننگ کو انڈہ دے ماراجس پر سینٹر اپنی جھینپ مٹانے کیلئے نوجوان پر تھپڑا ور لاتیں برساتے رہے۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here