لاہور ہائیکورٹ،حنیف عباسی کی سزامعطلی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل

لاہور:پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماحنیف عباسی کی سزامعطلی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ نے رہنما حنیف عباسی نے سزا معطلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے ،لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا، جسٹس سرفرازڈوگرکے ملتان بنچ ٹرانسفرکے باعث بنچ تحلیل ہوا.

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 2 رکنی بنچ تشکیل دےدیا، جسٹس راجہ شاہدمحمودعباسی کی سربراہی میں نیابنچ تشکیل دےدیا گیا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here