پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی۔

میڈیا یرپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں،شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے۔

ان کا کہناتھا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پی ٹی آئی ارکان موجود ہیں ،کمیٹی وہی کام کرے گی جو ملکی مفاد میں ہو گا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here