کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ فوادچودھری نے نیب کو ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی ہے ،فواد چودھری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ کیاحکومت اس پوزیشن میں ہے کہ این آر دے سکتی ہے،انہوںنے کہا کہ فوادچودھری نے نیب کو ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی ہے ،فواد چودھری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں ۔

عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ ماضی کی ایم کیو ایم اور موجودہ متحدہ میں کوئی فرق نہیں ۔ایم نے ہمیشہ تقسیم اور نفرت کی سیاست کی ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here