شریف فیملی کانیب کے نوٹسزہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکافیصلہ

لاہور:شریف فیملی نے نیب کے نوٹسزہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،حمزہ شہباز نے اپنی لیگل ٹیم کوطلب کرلیاجس ست نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹسز پرقانونی مشاورت کی جائے گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی نے نیب کے نوٹسزہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،حمزہ شہباز نے اپنی لیگل ٹیم کوطلب کرلیاجس سے نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹسز پرقانونی مشاورت کی جائے گی اورمشاورت کے بعد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی جائیں گی۔

واضح رہے کہ نیب نے حمزہ،شہبازشریف کی اہلیہ اوربیٹیوں کونوٹسزجاری کئے ہیں ،نیب نے شریف فیملی سے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here