وزیر پارلیمانی امور اعجاز شاہ نے گوالمنڈی ٹائپ کاردعمل دیا،حسن نثار کا تجزیہ

اسلام آباد: سینئرتجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ وزیر پارلیمانی امور کاردعمل گوالمنڈی ٹائپ کاردعمل ہے ، اعجاز شاہ نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے ترنگ میں کہہ دیاہے ، پتہ نہیں کس ترنگ میں کہہ دیا ہے اعجاز شاہ نے کہ”چھترول ہوگی“واہ او تیرے ٹارزن ، یہ ردعمل کوئی سلجھا ہوا نہیں ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثارنے کہا کہ میں پہلے دن سے ہی وزیر خزانہ اسد عمر کے حق میں نہیں تھا لیکن اب ان کو مزید وقت دینا چاہئے ، اسد عمر کواس حالت میں ہٹانا دانشمندی نہیں ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر پارلیمانی امور کاردعمل گوالمنڈی ٹائپ کاردعمل ہے ، اعجاز شاہ نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے ترنگ میں کہہ دیاہے ، پتہ نہیں کس ترنگ میں کہہ دیا ہے اعجاز شاہ نے کہ”چھترول ہوگی“واہ او تیرے ٹارزن ، یہ ردعمل کوئی سلجھا ہوا نہیں ہے ، اگر یہ ایسا کریں گے تو پھر ان کو پتہ نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوگا؟

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here