نوازشریف کی تقاریراور بیانات پر پابند ی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریر اوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریراوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے نوازشریف کی تقاریر اوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔

عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پیروی پر درخواست خارج کی ،عدالت نے نوازشیر یف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کررکھا تھا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here