اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، نااہلی کیس کی درخواست پرسماعت پیر کو مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے،نااہلی کیس کی درخواست پرسماعت پیر کو مقرر کی گئی ہے۔

درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثہ چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے،فواد چوہدرری کی جانب سے درخواست کے حوالے سے دلائل سوموار کو دیئے جائیں گے۔

عدالت نے فواد چوہدری، ایف آئی اے ، الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جار ی کر دی ہے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here