جب ہوائیں بدلنے کاوقت آیا تو انہوں نے قانون ہی بدل دیا، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ احتساب کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے جب ہوائیں بدلنے کاوقت آیا تو انہوں نے قانون ہی بدل دیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے جب ہوائیں بدلنے کاوقت آیا تو انہوں نے قانون ہی بدل دیا۔

انہوں نے کہاکہ حکومت بارباریہ ثابت کررہی ہے وہ اتفاق رائے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامذاق بنایا گیا،دنیا میں ایکس ٹینشن کے معاملے پر جگ ہنسائی کروائی گئی ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here