سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جانشین بنانے کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کو چن لیا اور سیاسی تربیت شروع کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق میاں نواز شریف جب لندن پہنچے تو ان کے سیاست سے متعلق تمام تر یقین اٹھ چکے تھے۔نواز شریف سمجھتے ہیں کہ ان کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم نواز کو فیملی ہی نہیں چلنے گے جب کہ حمزہ اور مریم نواز اختلافات مزید پیدا ہو ہوجائیں گے۔

مایوس ہو کر سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے نواسے جنید صفدر کو جانشین چن لیا ہے اور ان کی سیاسی تربیت بھی شروع کر دی ہے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here