ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کو حدود میں رہنا چاہیے، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پابندی کامعاملہ زیر غور نہیں آیا تاہم ٹک ٹاک اور ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کوحدود میں رہنا چاہیے۔

نجی ٹی وی کے ایک انٹر ویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ٹک ٹاک اور ٹوئٹر کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں کرناچاہیے.

انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں ان سوشل ویب سائٹس پر کسی قسم کی پابندی لگانے کا معاملہ زیر بحث نہیں آیا۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here