کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خطرہ، میٹرو بس سروس بند

لاہور: کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خطرے کے پیش نظر میٹرو بس سروس بھی بند کردی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرمیٹرو بس سروس بند کردی گئی ،چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر لاہور،راولپنڈی اورملتان میٹرو بس سروس بندکردی گئی،جنرل منیجر عزیز شاہ نے کہاہے کہ میٹروبس سروس کو تاحکم ثانی بند کیاگیا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here