اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت

اسلام آباد: بہارہ کہو اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے 6 افراد کورونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کوٹ ہتھیال بہارہ کہو اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت ، پورے علاقے کو سیل کیا جا رہا ہے ۔

مزید 12 افراد کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ۔ متاثرین کو پمز اور قرنطینہ منتقل کیا جا رہا ہے ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here