کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن

کراچی: کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاو¿ن کا آج آخری روز ہے، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔

صدرالیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ پیمنٹس،ملازمین کی تنخواہیں سمیت سامان کی خریداری کرنی ہے،دکانوں کا کرایہ مال کی ترسیل اوردیگر معاملات التوا کاشکارہیں،کل شہر میں مارکیٹوں کو کھول دیا جائےگا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here