لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جسٹس عائشہ اے ملک نے رمضان شوگر ملز کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا.

عدالت نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست منظورکرلی اورسیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو درخواست دادرسی کے لیے بھجوا دی۔

فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ایس سی سی پی درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق دادراسی کرے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here