مریم کہہ رہی ہیں عمران خان کو ہٹاﺅ اور مجھے لاﺅ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کے انٹرویو پر کہاہے کہ مریم نواز کہتی تھیں فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،اب مریم کہہ رہی ہیں فوج عمران خان کی حکومت کو ہٹائے،مریم نواز نے اپنے بیان کی نفی کی ہے،مریم کہہ رہی ہیں عمران خان کو ہٹاﺅ اور مجھے لاﺅ،آرمی چیف نے کہہ دیا کہ فوج منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔

مطابق وزیر ریلوے کاکہناتھا کہ دسمبر کا مہینہ اور فروری تک یہ نہیں رہیں گے،یہ لوگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر4کی پیداوار ہیں،20 فروری تک پارٹی ان کے ساتھ نہیں رہے گی ۔شیخ رشید نے کہاکہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی،آزاد امیدواروںکا پلڑا بھاری رہے گا،تحریک انصاف11 ،پیپلزپارٹی 6 سے 7 سیٹیں لے گی۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here