پنجاب حکومت کا نوجوانوں کیلئے کاروبار قرض سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نوجوانوں کیلئے کاروبار قرض سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم عمران خان منصوبے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے بے گھر اور بے سہارا افراد کیلئے شیلٹر ہاﺅس منصوبے کے بعد نوجوانوں کیلئے کاروبارقرض سکیم شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا وزیراعظم عمران خان باضابطہ اعلان کریں گے۔

صوبائی وزیر اسلم اقبال نے کہا کہ کریڈ ٹ گارنٹی سکیم کیلئے ایک ارب سے زائدکے فنڈزدستیاب ہوں گے،سکیم کے تحت 30 لاکھ روپے تک کاقرض لیاجاسکے گا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here