شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ایک اورانٹراکورٹ اپیل دائر

لاہور: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ایک اورانٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی۔

درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے جس قانون کے تحت شہبازشریف کوگرفتارکیاوہ ختم ہوچکا،استدعا ہے کہ عدالت شہبازشریف کی گرفتاری کالعدم قراردے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف تقریباً ایک ماہ سے آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں کرپشن کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here