اسپغول کا چھلکا کھا کر سویا کریں، اچھے خواب آئیں گے، فواد چودھری کا اپوزیشن کو مشورہ

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو اچھے اچھے خوابوں کیلئے اسپغول کھا کر سونے کا مشورہ دیدیا۔

گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے بعد گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ اپوزیشن والے حکومت جانے کی تاریخیں دے رہے ہیں جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ رات کو اسپغول کا چھلکا کھا کر سویا کریں تاکہ انہیں اچھے اچھے خواب آئیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here