پی ایس ایل کا لاہور اور کراچی میں فائنل ہواتومزہ آجائیگا،مکی آرتھر

دبئی:کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مکی آتھر نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ دنیاکی بہترین لیگزمیں سےہے، پی ایس ایل نے ماضی میں کھلاڑی دیے،یقین ہےاس سال بھی نئے کھلاڑی ملیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آتھر نے کہا کہ پی ایس ایل سے سامنے آنیوالے ٹیلنٹ کو ورلڈ کپ میں بھی موقع مل سکتا ہے،پاکستان سپرلیگ دنیاکی بہترین لیگزمیں سےہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل نے ماضی میں کھلاڑی دیے،یقین ہےاس سال بھی نئے کھلاڑی ملیں گے،پی ایس ایل میں مقابلےکامعیاربہترین ہے،لاہوراورکراچی میں فائنل ہواتومزہ آجائیگا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here