شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اثانیہ مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

شعیب ملک نے ‘مرزا ملک’ کی آمد کی خوشخبری اپنے ٹوئٹر پیغام  کے ذریعے شیئر کی۔

انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں پُرجوش انداز میں بیٹے کی ولادت کی خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کی اہلیہ (ثانیہ مرزا) کی طبیعت بہتر ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح مضبوط ہیں۔

شعیب ملک نے سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ بھی ادا کیا۔

آخر میں آل راؤنڈر نے ہیش ٹیگ میں ’بے بی مرزا ملک‘ بھی نمایاں کیا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here