سطح سمندر سے 9200 فٹ کی بلندی پر سنو فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

مالم جبہ: سطح سمندرسے نو ہزار دو سوفٹ بلندی پرواقع سوات کےسیاحتی مقام مالم جبہ میں آج سے تین روزہ اسنو فیسٹول شروع ہو گیا ہے۔

مالم جبہ میں منعقد ہونےوالے اسنو فیسٹول میں شرکت کیلئے ملک بھر سے سیاح پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔فیسٹول میں سکینگ ،اسنو بوٹنگ،اسنو ٹیوبنگ اور دیگر مقابلے شامل ہیں۔

مالم جبہ کے سکی ریزارٹ پر بچوں کیلئے پلے لینڈ بھی بنایا گیا ہے، اسنو فیسٹول اتوار تک جاری رہےگا جس میں غیر ملکی مہمان بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر سیکیورٹی انتظامات بھی سخت رکھے گئے ہیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here