آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف سیریز میں 33 سال پرانی کٹ استعمال کرنے کا اعلان

ملبورن : آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوران 1986ءمیں استعمال ہونے والی کٹس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 1986ءمیں آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے ایلن بارڈر کی قیادت میں بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلی تھی جس دوران استعمال ہونے والی کٹس رواں مہینے ہونے والی سیریز میں استعمال کی جائیں گی۔

اس حوالے سے تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں جس پر شائقین کرکٹ ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here