سعد الحریری نے کہامشرف سےشریف خاندان کومعافی دلوانابڑی غلطی تھی،فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ لبنانی وزیر اعظم نے تسلیم کیا ہے کہ شریف خاندان کو پرویز مشرف سے معافی دلوانا ان کی بڑی غلطی تھی۔

وزیراعظم عمران خان سےلبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی ملاقات پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے کہا پرویز مشرف سےشریف خاندان کومعافی دلوانابڑی غلطی تھی۔

فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے لبنانی وزیراعظم کو بتایا تھا کہ پھرنواز شریف کواین آراوکی بازگشت ہے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here