امریکا طالبان مذاکرات پر آج دفتر خارجہ میں مشاورتی اجلاس طلب

اسلام آباد: امریکا طالبان مذاکرات پر آج دفتر خارجہ میں مشاورتی اجلاس ہو گا،ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق امریکا طالبان مذاکرات پر آج دفتر خارجہ میں مشاورتی اجلاس ہوگا طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے اجلاس کی صدارت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کرینگے۔ اجلاس آج شام 4بجے دفترخارجہ میں ہوگا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here