گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،چیئرپرسن اوگرا

لاہور:چیئرپرسن اوگراعظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔

چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔ان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت خریداور فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے.

انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں 75 سے 80 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،سوئی ناردرن کے غیرضروری اخراجات نہیں مانے جائیں گے ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here