میاں محمد نواز شریف اور خلائی مخلوق کے قاصد کے درمیان دلچسپ مکالمہ

میاں محمد نواز شریف اور خلائی مخلوق کے قاصد کے درمیان دلچسپ مکالمہ

قاصد صاحب,, سرکار کا حکم ھے سڑکوں پر نکلو اقتدار دینگے

میاں صاحب,, مجھے ایسا اقتدار نہیں چاھیے جو بھیک میں ملے

قاصد صاحب,, آپکے کیسز ختم کروا دینگے نااھلیت ختم ھو جائیگی

میاں صاحب,, میں اپنے کیسز عدالتوں میں لڑونگا اور کسی سے اپنی اھلیت کے سرٹیفکیٹس نہیں لینا چاھتا

قاصد صاحب ,, آپکا انکار آپکو بہت مہنگا پڑیگا

میاں صاحب ,, اس ملک میں اب سانس لینا تک مہنگا ھوچکاھے انکار بھی مہنگا پڑ گیا تو کوئی پرواہ نہیں

قاصد صاحب,, بہت لمبے عرصہ تک کیسز لڑنا پڑینگے

میاں صاحب,, میں اپنی ذندگی کا سب سے ذیادہ حصہ گزار چکا ھوں

قاصد صاحب,, اقتدار کیلئے نہ سہی ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ھوئے باھر نکلو

میاں صاحب,, جن کو صرف میرے بغض میں سڑکوں سے اقتدار کی کرسی تک تم لائے ھو انکو اب بھگتو کیونکہ اس ملک کے اصلی وارث تو تم بنتے ھو ھم تو غدار ھیں

قاصد صاحب ,, غصہ تھوک دو آو صلح کرتے ھیں

میاں صاحب ,, اس صلح سے کلثوم نواز اور میری عزت واپس کرسکتے ھو تو میں صلح کرسکتا ھوں

قاصد صاحب,, آپکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوا دیتے ھیں آپ اپنے بچوں سے ملکر تاذہ دم ھوجائیں آپکو پاکستان واپسی پر مسیحا بناکر پیش کرینگے

میاں صاحب ,, میں نے باھر جانا بھی ھواتو عدالتوں میں اپنے دم پر اپنی بیگناھی ثابت کرکے جاونگا اور واپس آنا نہ آنا میرا اپنا فیصلہ ھوگا

قاصد صاحب ,, اتنی بے رخی اچھی نہیں پچھلی باتیں بھول جائیں

میاں صاحب,, میں ماضی بھول کر آگے کیسے بڑھ سکتا ھوں وہ ماضی جسمیں میرے پاس میری وفادار کلثوم نواز تھی عہدے تو آتے جاتے ھیں

قاصد صاحب ,, میں سرکار کو کیا جواب دوں

میاں صاحب , وتعزمن تشاءوتذلومن تشاء بیدک الخیر انک علی کل شئی قدیر

قاصد صاحب,, گڈ بائے میاں صاحب
میاں صاحب,, اللہ کے سپرد
اور ھاں اپنے باس کا شکریہ اداکردیجئے گا

یہ وہ مکالمہ جو چند دن پہلے شریف میڈیکل سٹی کے ایک پرائیویٹ روم میں ھوا سویلین ماحول تھا
منقول… مرزا رمضان

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here