پشاور میں مبینہ پولیو ویکسین سے 25 طلبا کی حالت غیر ہو گئی

پشاور:خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں مبینہ پولیو ویکسین سے 25 طلبا کی حالت غیر ہو گئی جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں مبینہ پولیو ویکسین سے 25 طلبا کی حالت بگڑگئی جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق واقعہ بڈھ بیر کے نجی سکول میں پیش آیا،میڈیکل رپورٹس آنے پر صورتحال واضح ہو گی ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here