سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں آپریشن

Islamabad : Pakistan's premier-designate Shahid Khaqan Abbasi leaves after meeting with politicians in Parliament house in Islamabad, Pakistan, Monday, July 31, 2017. Pakistan's parliament will meet Tuesday to elect a new prime minister after the disqualification of three-term prime minister Nawaz Sharif. Sharif's Pakistan Muslim League party nominated Sharif's longtime loyalist Abbasi for the top slot on Saturday. AP/PTI(AP8_1_2017_000184B)

اسلام آباد: اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے ہرنیا کا آپریشن کردیاگیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان کو آپریشن کے بعد بحالی کیلئے کم ازکم سات دن تک اسپتال میں رکھا جائے گا، اس سلسلے میڈیکل بورڈ نے حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ چارسال سے ہرنیا کی تکلیف ہے،پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھاانہیں پتے میں پتھری اور انفیکشن کی شکایت بھی ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم ذاتی خرچ پر اپنا علاج کرارہے ہیں۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here