جعلی اکاﺅنٹس کیس، شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،شرجیل میمن کے روشن سندھ پروگرام میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر اور رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،شرجیل میمن کے روشن سندھ پروگرام میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے آج وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش کئے جائیں گے ،نیب شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کرے گا۔

 

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here