بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،رواں سال تعداد3 ہو گئی

کوئٹہ : بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال بلوچستان میں پولیو کے رپورٹ کیسز کی تعداد3 ہو گئی ۔

محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے،سبی کے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین ایک ماہ قبل پشین سے سبی آئے تھے ،بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے سے ہے ،محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں رواں سال پولیو کاتیسرا ہے ۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here