10 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ 10 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصداضافہ ہوا۔ 10ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب 86 کروڑڈالررہی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصداضافہ ہوا۔ 10ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب 86 کروڑڈالررہی۔

جولائی تااپریل،براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب 28 کروڑ ڈالررہی ،رپورٹ کے مطابق 10ماہ میں سٹاک اورحکومتی بانڈزسے 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالرنکل گئے۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here