پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل شروع ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسن کا ٹرائل باقاعدہ شروع ہو گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ویکسن کا کلینکل ٹرائل صحت کے نظام میں بہتری کے لیے بھی اہم ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ ویکسین کا کلینکل ٹرائل چین کے تعاون سے شروع کیا گیا، دوسرے مرحلے میں 508 افراد پر ٹرائل کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ تیسرے مرحلے میں 8 سے 10 ہزار افراد پر ویکسن کا ٹرائل ہو گا۔

تبصرے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here